12 Rabi- Ul- Awal quotes in urdu | poetry on 12 rabi ul awal 2023

 

12 Rabi- Ul- Awal quotes in urdu

12 Rabi- Ul- Awal  is the date of birth of our Propher Muhammad S.A.W so i have made the collection of 12Rabi- Ul- Awal quotes in urdu share it with your all Muslims.



لگاتے ہیں نعرہ یہ ایمان والے…. محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہمارے بڑی شان والے۔




وسعتیں دی ہیں خدا نے دامن محبوب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو، جرم کھلتے جائیں گے اور وہ چھپاتے جائیں گے۔




روک لیتی ہے آپ کی نسبت ، تیر جتنے بھی ہم پر چلتے ہیں، یہ کرم ہے

حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ہم پر، آنے والے عذاب ٹلتے ہیں۔



میرے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ذات جو مانتے نہیں، وہ جان لیں کہ ہم بھی انہیں جانتے نہیں۔



دہلیز جن کو مل گئی ہے میرے حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 
کی وہ خاک ہر گلی کی کبھی چھانتے نہیں۔



جس سہانی گھڑی چمکا طیبہ کا چاند اس دل افروز ساعت پہ لاکھوں سلام



جس خواب میں ہو جائے دیدار نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم حاصل،

اے عشق کبھی ہم کو بھی وہ نیند سلا دے۔





وہ عرش کا چراغ ہیں میں ان کے قدموں کی دھول ہوں اے زندگی گواہ رہنا میں بھی غلام رسول ہوں۔




کی محمد سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں یہ جہاں چیز ہے کیا لوح وقلم تیرے ہیں۔





چادر زہرا کا سایہ ہے میرے سر پر نصیر فیض نسبت تو دیکھئے نسبت بھی زہرائی ملی۔



نہ کیوں آرائشیں کر تا خدا دنیا کے سامان میں تمھیں دولھا بنا کر بھیجنا تھا بزم امکاں میں۔


Rahmaton ki hai yeh raat Namazon ka rakhye ga sath Manwa li jia Rab sa har bat Duao mai rakhiya ga hum ko Yad Mubarak ho ap 12 Rabi-ul-Awal.

but you can also find quotes on a variety of other topics written in Urdu, English about motivation,  sad poetry, romantic.






Post a Comment

2 Comments